the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھارت کے مقبول سیاست دان لالو پرساد یادو نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
ریاست بہار کے سابق وزیرِ اعلیٰ کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے نوجوانوں کے ساتھ براہِ راست کمیونیکیشن چاہتے ہیں اسی لیے انہوں نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ کھولا ہے
اس سوال پر کہ ٹوئٹر پر تو انگریزی میں لکھا جاتا ہے تو بھارت کا عام آدمی اسے کیسے پڑھ سکے گا تو لالو پرساد کا کہنا تھا کہ آج کی نسل انٹرنیٹ اور فون پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بہت سرگرم ہے اور وہ انگریزی سمجھتی



ہے۔
لالو پرساد یادو کا کہنا تھا کہ انہیں مخاطب کرنے یا ان سے رابطہ رکھنے کے لیے اس سے بہتر ذریعہ نہیں ہو سکتا۔
انھوں نے کہا کہ ٹوئٹر پر وہ ان طاقتوں کو جواب دینا چاہتے ہیں جو نوجوانوں کو گمراہ کر کے فرقہ پرستی کی جانب لےجانا چاہتے ہیں۔
لالو پرساد کا کہنا تھا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے اور یہی اس کی خوبصورتی ہے لیکن ملک کے نوجوانوں کو ایسی فرقہ پرست پارٹیوں سے دور رکھنا ہے اور وہ ٹوئٹر پر اپنی موجودگی سے ملک کے سیکولر تانے بانے کو بچانے کی کوشش کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.